سب سے بڑے اجتماع ميں اعلان کيا :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوفاق شيعي اسلامي تنظيم بحرين جو ا?ل خليفہ کي سب سے بڑي مخالف پارٹي ہے اس کے رہنما خليل المرزوق نے سھلہ شمالي ميں ايک بڑے اجتماع کے درميان اس ملک کي پارليمينٹ الکشن کو الوفاق تنظيم کي طرف سے پائي کاٹ کرنے کا اعلان کيا ?
المرزوق نے بحريني قوم کي طرف سے نويں سب سے بڑي اجتماع جس ميں دسوں ھزار بحريني باشندوں کي شرکت کے ساتھ منعقد ہوئي کہا : اس اجتماع ميں کثير تعداد ميں عوام کي شرکت پارليہ مينٹ کے انتخاب ميں الوفاق کے کردار کو مشخص کرنے کي غرض سے تھي اور قوم نے الوفاق کا اس انتخاب ميں شرکت کي مخالفت کو واضح طور سے جانا ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : ممکن نہي ہے کہ قوم کي قرباني اور شہيدوں اور زخميوں اور بے گناہ قيديوں سے بھرے جيل کے بعد ھم اس ظالمانہ طور پر منصب تقسيم کئے جا رہے اس اليکشن ميں دوبارہ شرکت کرنا شہيدوں اور قيديوں کے ساتھ خيانت ہے ?
الوفاق اسلامي تنظيم کے ممبر نے تاکيد کي : جو شخص بھي ا?نے والے انتخاب ميں شرکت کرے گا وہ مساجد کے انہدام ، عوام کي قتل عام ، مومنين کي گرفتاري ، کار گروں اور کام کرنے والوں کو کام سے نکال ديا جانا اور اپنے حق طلب کرنے والي قوم پر ظلم کئے جانے کو کيسے نظر انداز کر سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے