حجاب براي معلمان در آذربايجان ممنوع شد

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ا?ذربائيجان کے تعليم و تربيت کونسل کے صدر اژدر آقايف نے اعلان کيا ہے : اسکول سال کے ا?غاز سے محجبہ اساتذہ اور معلمين کو اسکول ميں داخلہ کي اجازت نہي ہے وہ اپني اسلامي لباس کو ہٹا کر ہي اسکول ميں وارد ہو سکتي ہيں ?
انہوں نے وضاحت کي : اس پروگرام کے نافذ کرنے کا مقصد اسکولوں ميں ايک جيسا لباس ہونا بتايا ہے اور بي حجاب اساتذہ اسکولوں ميں شاگردوں کے لئے نمونہ ہونگي اور قانوں کي پابندي سب کے لئے ضروري ہوگي ?
قابل ذکر ہے گذشتہ سال جمہوري ا?زربائيجان کے اسکولوں ميں حجاب کي ممنوعيت کا قانون صادر کيا گيا تھا اور اس ميں تاکيد کي گئي تھي کہ محجبہ طلبہ کو اسکولوں ميں داخل ہونے سے روکا جائے ?
قابل ذکر ہے دو روز پہلے ا?ذربائيجان کے ??? ھزار لوگوں نے ايک طويل درخواست پر دستخط کيا ہے جس ميں اس جمہوري ملک کے صدر الھام علي اف کو خطاب کرتے ہوئے حجاب پر پابندي کے قانون کو منسوخ کرنے کي اپيل کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے