18 August 2011 - 17:20
خبر کا کوڈ: 3144
فونت
آيت ‌الله سبحاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌الله سبحاني نے اس بيان کے ساتھ کہ بعض لوگ قرا?ن کي غلط تفسير سے لوگوں کو دھوکہ ديتے ہيں اور کہا : جاھلوں اور نااھلوں کي طرف سے قرا?ن کريم کي تفسير مجرموں ، گنہگاروں اور چوروں کے لئے راستہ کھول ديتي ہے ?
آيت ‌الله سبحاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله‌ جعفر سبحاني مرجع تقليد نے رمضان کے مبارک مہينہ ميں قرا?ن کريم کے سولہويں جلسہ تفسير ميں جو مجتمع آموزش عالي فقه قم ايران ميں منعقد ہوئي اس ميں قرا?ن کريم کي نااھل و جاھلوں کي طرف سے تفسير کو مجرموں کے لئے راستہ ھموار کرنا جانا ہے ?

انہوں نے سورہ جمعہ کي چوتھي ا?يہ کي شرح کرتے ہوئے اس بيان کے ساتھ کہا کہ يھودي کا اعتقاد اس پر ہے کہ نبوت بني اسرائل سے باھر نہ جائے ، حالانکہ خداوند عالم جہاں بھي مصلحت جانے گا وہاں نبوت عطا کرے گا وضاحت کي : امي قوم کے درميان امي فرد کو نبوت عطا کرنا خدا کا فضل و کرم ہے اور اس کا نبي اسرائيل سے کوئي واسطہ نہي ہے ?

حضرت آيت‌الله سبحاني نے سوره بقره کے63 وي آيہ کي طرف وضاحت کرتے ہوئے يھود ، نصارا اور صابئين اور وہ لوگ جو خدا اور ا?خرت پر ايمان رکھتے ہيں اور نيک عمل انجام ديتے ہيں ، پس ان کا اجر خدا کے پاس ہے اظہار کيا : کہ بعض لوگ قرا?ن کي غلط تفسير سے لوگوں کو دھوکہ ديتے ہيں ?

انہوں نے بيان کيا : يہ لوگ کہتے ہيں کہ تمام سختي نماز ، حج و زيارت ميں ضروري نہي ہے صرف ضروري ہے خدا پر ايمان لائيں ، فقيروں کي مدد کريں اور يتيموں کا خيال رکھيں اس کے علاوہ دوسري چيزيں اھم نہي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬