آيتالله سبحاني :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جعفر سبحاني مرجع تقليد نے رمضان کے مبارک مہينہ ميں قرا?ن کريم کے سترہويں جلسہ تفسير ميں جو مجتمع آموزش عالي فقہ قم ايران ميں منعقد ہوئي کہا : يھودي حيوان کي طرح ہيں کہ جو علمي کتابوں کو اپنے پشت پر حمل کرتے ہين ليکن اس سے کچھ فائدہ نہي اٹھا پاتے ہيں ?
انہوں نے سورہ جمعہ کي پانچويں ا?يہ کي شرح ميں اس بيان کے ساتھ کہ يھودي خود کو چنا ہوا خاص قوم جانتي ہے اور بني اسرائيل کے علاوہ کسي کے مقام و مرتبہ کو قبول نہي کرتے ہيں وضاحت کي : خدا وند عالم اس سورہ ميں ہھوديوں کي مذمت کي اور فرمايا ہے اگر اپنے قول پر واقعي معتقد ہو تو موت کي تمننا کرو ?
مرجع تقليد نے اس بيان کے ساتھ ک يھودي اپنے اعمال سے باخبر ہيں اس لئے کبھي بھي مرنے کي تمننا نہي کرتے ہيں اظہار کيا : يھودي شخص جو کہ قرا?ن کو باطل دکھانے کے لئے کہتا ہے کہ ميں مرنے کي تمننا کرتا ہوں تو يہ جھوٹ ہے کيونکہ اگر واقعي موت کي تمننا کرتے تو اپنے تمام مالوں کو خدا کي راہ ميں خرچ کر ديتے ?
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ يھوديوں نے مسلمانوں کے ساتھ بہت مشکلات پيدا کي تھي وضاحت کي : منحرف قوم جو کہ اسلامي احکام کو ختم کرنے کي کوشش ميں ہيں اپني بقا کے لئے الھي ا?يتوں کي تحريف کرتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے