
رسا نیوز ایجنسی کی اسلامک نیوز سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، مارجوت کمین، جرمن کے شهر هانوفر کے اسقف اعظم نے کہا: دین اسلام کے بعض اختلافی عقائد کی شفاف سازی کے سلسلے میں ارادہ کیا ہے مباحثه اور مناظره کی صورت میں ایک پروگرام جرمن ٹی وی چائینل 1 سے ماھرین کی موجودگی عوام کے لئے پیش کیا جائے .
انہوں نے مزید کہا : جرمن میں بہت سارے اختلافی مباحث موجود ہیں اور اسلام کے خلاف پرپیگنڈہ بھی بہت زیادہ ہے ، اس نشست سے امید ہے کہ بہت ساری باتیں اور اختلافات حل ہوجائیں گے اور لوگ ایک فیصلہ کرسکیں گے.
قابل ذکر ہے کہ اسکی پہلی نشست 8 اکتوبر 09 کو اسلامی بینکداری کے موضوع پر منعقد ہوگی.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے