01 September 2011 - 11:36
خبر کا کوڈ: 3190
فونت
الازھر کے ايک عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ الازھر کے ايک عالم دين نے مصر ميں قدس کا غاصب صہيوني حکومت کے سفير کے قتل کو جائيز قرار ديا ہے ?
شيخ صلاح سلطان

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الازھر کے ايک عالم دين اور قدس کميشن کے صدر شيخ صلاح سلطان عالمي نے مسلمين علماء متحدہ ميں « قدس کا راستہ قاھرہ سے شروع ہوگا » عنوان کے کانفرنس ميں مصر ميں صہيوني حکومت کے سفير کا قتل جائز جانا ہے ?

انہوں نے اس کانفرنس ميں کہا : بندہ اسلامي فقہ کے ماھر کے عنوان سے اعلان کرتا ہوں کہ مصر سے صہيوني حکومت کے سفير کو نکالنے جانے کي ضرورت نہي ہے بلکہ اس کے قتل کي تاکيد کرتا ہوں اور ميں تيار ہوں کے اپنے اس فتوا پر عالم اسلام کے تمام علماء سے مناظرہ کروں ?

شيخ صلاح سلطان نے وضاحت کي : ميں اس غاصب حکومت کے کسي بھي طرح کے معاہدہ کو قبول نہي کرتا ہوں ? صہيونيوں اور مصريوں کے درميان کوئي رابطہ نہي پايا جاتا اور جو اسرائيلي بھي مصر ميں اپنا قدم رکھے اس کو قتل کر ديا جائے ?

الازھر ميں فقہ کے اس استاد نے صہيوني حکومت کي طرف سے مصر کے فوجيوں کے قتل کي مذمت کرتے ہوئے وضاحت کي : صہيوني حکومت کي طرف سے مصر کے فوجيوں کے قتل کے مد نظر صہيوني حکومت کے سفير کا قتل جائيز ہے ? غاصب صہيوني حکومت کي طرف سے مصري قوم پر ظلم و بربريت کي بنا پر يہ فتوي اسلامي شريعت کے مطابق ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬