آيتالله صافي گلپايگاني :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيتالله لطف الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے مشہد ميں قرا?ن و عترت چھٹے نمائشگاہ کے اجرائي ممبروں کے وفد سے ملاقات ميں تاکيد کي کہ کسي بھي قوم و مذھب کے پاس قرا?ن جيسي عظيم ثروت نہي ہے خدا کي اس کتاب سے متمسک ہو کر شيعہ معرفت کي دنيا ميں کسي بھي چيز کي کمي نہي رکھتا وضاحت کي : اس زمانہ ميں تعليم و تربيت ، تجارت و معاشرے کو قرا?ن و عترت کے ھدايت کے مطابق ہونا چاہيئے ?
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرا?ن نے ھم لوگوں کے لئے با برکت راستہ پيش کيا ہے بيان کيا : يہ نيک راستہ کبھي بھي ختم نہي ہو سکتا ، قرا?ن کريم ميں انسان کو بيدار کرنے کے لئے جو قول ذکر ہوا ہے يہ سب انسان کے ھدايت کے لئے ہے ?
مرجع تقليد نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ثقافت و جوانوں کے راستہ قرا?ن و اھل بيت عليہ السلام کي تعلمات کے مطابق ہو انبياء کي نبوت بھي اس خدا کي کتاب کے ذريعہ ثابت ہوئي ہے وضاحت کي : قرا?ن کريم خدا کي طرف سے نبوت اور تمام انبياء (ع) کے مکتب کي سب سے بڑي دليل ہے ?
حضرت آيتالله صافي گلپايگاني نے قرا?ن و عترت نمائيشگاہ کو مسلمانوں کي بيداري کا سبب جانا ہے اور بيان کيا : اس طرح کے پروگرام سے معلومات ميں اضافہ ہوتا ہے اور معاشرے کو قرا?ن کي طرف بيشتر رغبت دلاتا ہے ?
انہوں نے اظہار کيا : حضرت ثامنالحجج، علي بن موسي الرضا (ع) کا نوراني روضہ ہي تنہا اسلام کے تبليغ کا ايک بڑا مرکز ہے کيونکہ مشہد ايک وسيع اور بين الاقوامي پہلوؤں کا مالک ہے اور يہ پورے دنيا ميں قرا?ني علوم و رضويہ علوم کے شايع ہونے کا مرکز ہو سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے