صہيوني حکومت کے سفير کي تقرير کو ناکام کرنے کے الزام ميں

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق يہ طالب علم تقريبا دو سال پہلے غاصب قدس صہيوني حکومت کا سفير مايکل اورن جب اس يونيورسيٹي کے ميدان ميں تقرير کر رہا تھا تو ان لوگوں نے اس کي تقرير ميں کئي مرتبہ خلل پيدا کيا تھا ?
بہت سارے اساتيد و طالب علموں نے اس مقدمہ کے سلسلہ ميں اعتراض کيا اور اس کو طالب علموں کے اولي حق ميں شمار کيا اور اس مقدمے کي سماعت کے خاتمے کا مطالبہ ?
قابل ذکر ہے اس يونيورسيٹي کے ذمہ داروں نے ان طالب علموں کي گرفتاري کے وقت سے دوسرے طالب علموں اور مسلمانوں کے انجمن کے لئے سخت قانون وضع کيا اور وہ قانون اب نفوذ کے مرحلہ ميں ہے ?
ان طالب علموں پر جب پروگرام کے خراب کرنے کے الزامات صحيح ثابت ہو جائينگے تو ان کو اس جرم کي سزا چھہ مہينہ کي قيد ملے گي ?
امريکا – اسلام تعلقاتي کونسل نے بھي اس مقدمہ کي سماعت کے سلسلہ ميں اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے : اس مقدمہ کي سماعت پورے ملک کے تمام يونيورسيٹي کے مسلمان طالب علموں کو نقصان پہوچانے کي سازش ہے ?
امريکا کے يونيورسيٹي ميں مسلمان طالب علموں کے کنٹرول کے لئے سخت قانون بنائے گئے ہيں اور ان کو فعاليت کرنے کي اجازت نہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے