گذشتہ روز ريلي کے درميان ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز قاھرہ ميں صہيوني حکومت کے خلاف ھزاروں مصري عوام کي ريلي اور صہيوني حکومت کے سفارتخانہ پر حملہ کي وجہ سے اس غاصب حکومت کے سفير کو ا?ج صبح يہ ملک چھوڑ کر فرار کرنا پڑا ?
مصر کے مظاھرين اس ملک پرصہيوني حکومت کي جارحيت و غاصبيت اور فلسطين مظلوم قوم پر ظلم و جرائم کے تسلسل پر بہت ناراض و غصہ ميں چور اس عوام نے گذشتہ روز اس غاصب حکومت کے سفارتخانہ پر حملہ کيا اور اس کي سيکورٹي ديوار کو گرا کر اس ملک کے جھنڈے کو اتار کر اس جھڈے کو ا?گ لگا ديا ?
مصر کے ايک مظاھرين کو انسو گيس سے دم گھٹنے کي وجہ سے اپني جان ديني پڑي اور ??? لوگوں سے بھي زيادہ زخمي ہو گئے ?
اس حادثہ کي وجہ سے صہيوني حکومت کو مصري قوم کي شديد نفرت کا سامنا کرنا پڑا اور مصري عوام کے ريلي سے خوف کھا کر کچھ ہي گھنٹوں بعد صہيوني حکومت کے سفارت خانہ کے عملہ کو فرار کرنا پڑا ?
وزير جنگ اسرائيل ايہود باراک نے امريکا کے وزير دفاع لئون پانتا سے ٹلي فون کے ذريعہ بات کي اور قاھرہ ميں سفارت خانہ کي حمايت کے لئے مدد چاہي ?
صدر جمہور امريکا باراک اوباما نے بھي غاصب حکومت کے صدر سے ٹلي فون پر گفت و گو کي اور صہوني سفارت خانہ پر قبضہ ہونے پر شديد تشويش کا اظہار کرتے ہوئے مصري حکومت سے صہيوني سفارتخانہ کي حفاظت کي درخواست کي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے