خط کے ذريعہ ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني نے ايک خط لکھ کر بحرين ميں اس ملک کي عوام کا قتل عام جن ميں مرد و عورت اور بچے شامل ہيں اسي طرح مساجد و ممبر اور مقدس مقام اور قرا?ن کريم کو نذر ا?تش کرنے کي ناپاک کارنامہ پر اپنے اعتراض کا اعلان کيا ہے ?
مرجع تقليد نے اس ملک کے سربراہوں سے نصيحت کي ہے کہ تمام ان ممالک جن کے سربراہوں نے اپني عوام کے ساتھ ظلم کيا ہے ان کے حق کو پائيمال کيا ہے ان کے نتائج سے سبق حاصل کريں کہ ان کا حشر بھي ان ہي کے جيسا ہوگا ?
انہوں نے اس خط ميں « مجاهد عظيمالشان جناب آقاي شيخ عيسي احمد قاسم کي اھانت » پر انتباہ کيا اور بيان کيا : ھم لوگ، عوام اور علماء اس سلسلہ ميں خاموش نہي رہے نگے ?
مرجع تقليد نے اسي طرح اس خط کے اختمام ميں عوام کي کاميابي اور بحرين کے شہيدوں کے بلند درجات کي دعا کي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے