11 September 2011 - 17:31
خبر کا کوڈ: 3200
فونت
آيت‌الله مکارم شيرازي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌الله ناصر مکارم شيرازي نے متعصب وہابيوں کو اسلامي تعليمات کي پيروي نہ کرنے والا جانا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ اسلام محبت، برادري اور دوستي کا دين ہے کہا : وہابيوں نے دنيا ميں اسلام کے نام کو داغ دار کر ديا ہے ?
آيت‌الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے کويت کے ايک رپورٹر کے جواب ميں کہ حکومت و رياست ميں مراجع کرام کي منزلت و مقام کيا ہے بيان کيا : حوزات علميہ اور مراجع کرام مکمل طور سے ا?زاد ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : مراجع کرام حکومت کے محتاج نہي ہے بلکہ ان کي حمايت کرتے ہيں ، ليکن جہاں بھي غلطي ديکھتے ہيں واضح طور پر ان کو متنبہ کرتے ہيں اور اپنے نظريات شجاعانہ طور سے بيان کرتے ہيں چونکہ ان کے يہ نظريات مہربانہ ہوتي ہيں تو اس کا اثر بھي ہوتا ہے ?

حضرت آيت‌الله مکارم شيرازي نے دوسرے سوال کے جواب ميں سلفي وہابيوں کو دو گروہ ميں تقسيم کيا معتدل و متعصب اور کہا : پہلا گروہ ديني و علمي مناظرہ کے لئے تيار ہيں ھم لوگ نہ ان کو بائيکاٹ کرتے ہيں اور نہ وہ ھم لوگوں کو بائيکاٹ کرتے ہيں ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ دوسرا گروہ اسلامي دنيا کے لئے ايک مشکل ہو گيا ہے وضاحت کي : يہ گروہ متعصب صرف اپنے حوازات علميہ ہي نہي بلکہ ہائي اسکول ميں بھي شيعوں کے خون کو مباہ بيان کرتے ہيں اپنے ايک اسکولي نصاب کے کتاب ميں لکھتے ہيں کہ قبر کے زائيروں کا خون اور مال حلال ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬