
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جرمن کے وزارت خارجہ کے ترجمان مارتين شفر نے کہا : اقوام متحدہ ميں اس منصوبہ کي منظوري سے مشرق وسطي ميں تشدد و تنازعہ کي نئي لہر پيدا ہو جائے گي، اس وجہ سے اقوام متحدہ کے اجلاس ميں اس منصوبہ کو پيش کرنا صحيح نہي ہے ?
شفر نے وضاحت کي : جرمني اس کي مخالفت کر کے اس تنازعہ کو پر امن طور پر ختم کرنے کي کوشش ميں ہے اور مشرق وسطي کے تنازعہ کو حل کرنے کے لئے بہتريں اور مناسب تجويز پيش کر رہا ہے ?
قابل ذکر ہے اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل ميں مشرقي وسطي کے سلسلہ ميں بحث شروع ہو گئي ہے اور اس ميں اصل بحث اقوام متحدہ کي طرف سے فلسطين کو ا?زاد رياست و ثابت ممبر کے عنوان سے قبول کرنا ہے ?
دوسري طرف صہيوني حکومت اسرائيل کے وزير خارجہ نے دھمکي دي ہے کہ اگر اقوام متحدہ نے فلسطين کو ا?زاد رياست کا درجہ دے ديا تو سن ????عيسوي ميں اسلو معاھدہ کہ جس ميں فلسطيني ا?تھارٹي کے تشکيل کا سبب بني تھي وہ تمام معاھدہ اسرائيل کے مطابق باطل ہو جائے گي ?
تمام عربي ممالک نے اس بات پر اتفاق کيا ہے کہ اقوام متحدہ ميں فلسطين ا?زاد رياست جس کا پائيتخت بيت المقدس شرقي ہے اس کي منظوري ہونے پر اپني ہر طرح کي حمايت کا اعلان کرتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے