15 September 2011 - 17:32
خبر کا کوڈ: 3217
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ اردن کے مظاھرين نے شہر امان ميں امريکا کے سفارت خانہ کے سامنے تجمع کيا اور صہيوني اسرائيل حکومت اور امريکا کے جھنڈے ميں ا?گ لگا کر حکومت سے تل اويو اور واشنگٹن سے تعلق ختم کرنے کا مطالبہ کيا ?
اردن ميں صہيوني حکومت و امريکا کے جھنڈے کو نذر ا?تش کيا گيا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مظاھرين نے سفارتخانہ امريکا کے سامنے امريکا کے خلاف نعرہ لگاتے ہوئے مشروق وسطي ميں واشنگٹن کي سياست کي مذمت کي اور اپنے ملک سے امريکيوں کے واپسي کي اپيل کي ہے ?

اس ريلي ميں موجود مظاھرين نے اسي طرح اردن، مصر اور فلسطين کے جھنڈے کو ہاتھوں ميں لئے ہوئے تل اويو اور امان کے سن ???? عيسوي کے دستخط ہوئے معاھدہ کو لغو کرنے کي تاکيد کي ?

قابل ذکر ہے کہ کچھ روز پہلے بھي سيکڑوں اردني عوام نے غاصب قدس اسرائيل کے سفارتخانہ کے سامنے ريلي نکالي اور اردن سے صہيوني حکومت کے سفير کو باھر نکالنے کا مطالبہ کيا ?

اسي طرح اس مظاھرہ ميں شريک مظاھرين نے غزہ کي پٹي پر اسرائيل کي ھوائي حملہ کي مذمت کرتے ہوئے اردن ميں تل اويو سفاتخانہ کو بند کرنے کا مطالبہ کيا ?

ذکر ضروري ہے کہ گذشتہ جمعہ کو مصر کي عوام نے مصر ميں غاصب صہيوني حکومت کے سفاتخانہ کو اپنے اختيار ميں لے ليا تھا اور جس کي بنا پر غاصب حکومت کے سفير کو اس ملک سے فرار کرنا پڑا تھا، اس حملہ کے بعد اسرائيل حکومت نے پورے دنيا ميں اپنے سفارتخانہ کو غير عادي حالت ہونے کا اعلان کيا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬