17 September 2011 - 15:55
خبر کا کوڈ: 3221
فونت
شديد عوامي اعتراض کي بنا پر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ صہيوني حکومت کے ميڈيہ نے رپورٹ دي ہے کہ اس حکومت کے سفير داني ناون سفارت خانہ کے دوسرے اھل کاروں کے ساتھ اردن سے واپس لوٹ گئے ?
اردن سے صہيوني اسرائيل حکومت کا سفير فرار ہو گيا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اردن کي عوام حاليہ چند روز امريکا اور اسرائيل کي سياست اور اس ملک کے امور ميں ان کي مداخلت کے خلاف اردن کے مختلف مقام اور امريکا و قدس کا غاصب اسرائيل کے سفارتخانہ کے سامنے شديد مظاھرہ کيا ?

حاليہ ميں صہيوني حکومت کے سفارت خانہ کے سامنے جمعرات کو مظاھرہ کے لئے اعلان کيا گيا تھا جس ميں لاکھوں نے شرکت کي اور اس حکومت کے خلاف نعرہ لگايا گيا ?

صہيوني حکومت کي ميڈيہ نے اسرائيل کے سفير کے فرار ہونے کي خبر کي تائيد کي ہے : اس حکومت کے سفير نے اردن کي عوام کي طرف سے مظاھرہ شروع ہوتے ہي اس ملک سے فرار کر گيا ?

قابل ذکر ہے اردن کے سرگرم افراد کي طرف سے فيس بک سماجي نيٹ ورک کے ذريعہ شايع کيا گيا تھا کہ اس مظاھرہ ميں تمام لوگوں کو شرکت کي دعوت دي جاتي ہے ?

ذکر کرنا ضروري ہے کہ بدھ کے دن بھي اردني مظاھرين امان ميں امريکا کے سفارت خانہ کے سامنے جمع ہوئے تھے اور اس ملک کے ساتھ ساتھ اسرائل غاصب کے جھنڈے ميں بھي ا?گ لگائي تھي ?

گذشتہ شب جمعہ بھي مصر کے انقلابيوں نے قاھرہ ميں صہيوني حکومت کے سفارتخانہ پر حملہ کر کے اس سفارت خانہ کو اپنے اختيار ميں کے ليا اس حملہ کے درميان تين لوگ مارے گئے اور ايک ھزار زخمي ہو گئے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬