20 September 2011 - 21:54
خبر کا کوڈ: 3232
فونت
مقتدي صدر:
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق ميں صدر تحريک کے رہنما نے امريکي، صہيوني حکومت اور منافقين کو ايراني و عراقي قوم کا مشترک دشمن جانا ہے ?
حجت الاسلام سيد مقتدي صدر

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق عراق ميں صدر تحريک کے رہنما حجت الاسلام سيد مقتدي صدر نے ھابيليان انجمن ايران کے جنرل سيکريٹري جواد هاشمي سے ملاقات ميں اس تاکيد کے ساتھ کہ امريکي، صہيوني حکومت اور منافقين ايراني اور عراقي قوم کا مشترک دشمن ہے، بيان کيا : امريکا، صہيوني حکومت اور منافقين ايراني اور عراقي قوم کا مشترک دشمن ہے ان لوگوں نے ان دو ملک کے شہريوں پر بہت زيادہ ظلم و جرائم انجام دئے ہيں ?

انہوں نے عراق کي قوم کو اس ملک ميں منافقين کے موجود رہنے کا سخت مخالف جانا ہے اور وضاحت کي : ا?زاد عراقي عوام کسي بھي صورت ميں عراق کي زمين پر منافقين کو برداشت نہي کرے گي ?

سيد مقتدي صدر نے وضاحت کي : عراقي عوام کے خلاف منافقين نے جو ظلم و جرائم انجام دئے ہيں وہ ايران قوم پر کئے گئے ظلم و جرائم سے زيادہ ہيں اور اس کي اعداد و شمارش بتا رہي ہيں کہ ان منافقين کے ظلم و جرائم کے ذريعہ شہيد ہونے والے عراقيوں کي تعداد ايراني شہدا کے مقابل دو برابر ہيں اس بنا پر عراق کي سرزمين سے اس غاصب، ظالموں و مجرموں کو بھگانے کے لئے عراقي عوام کے پاس وسيع طور پر حوصلہ موجود ہے ?

صدر تحريک کے رہنما نے منافقين کا حقيقي چہرہ واضح کرنے ميں ھابيليان انجمن کي کوششوں کي قدر داني کي اور اظہار کيا : منافقين کا حقيقي چہرہ واضح کرنے ميں ھابيليان انجمن کي کوششيں بہت اھم تھي اور يہ دھشت گرد گروپ کے رسوا و ذليل ہونے کا سبب بني ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬