آيت الله مکارم شيرازي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطبق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے مجلس شوري اسلامي کے اسلامي بيداري کونسل کے ممبر سے ملاقات ميں علاقہ ميں پائي جانے والي ترقي و تبديلي کو بيان کرتے ہوئے تاکيد کي : اس قدر جلد تبديلي پيدا ہوگي يہ تو کبھي تصور ميں بھي نہي تھا اور اس طرح سے انجام پانے کي فکر بھي نہي کي جا سکتي تھي، اس نے سب کو حيران کر ديا ?
مرجع تقليد نے اس بيان کے ساتھ کہ اس تبديلي کا مناسب طريقہ سے جائزہ ليا جائے اس قيمتي مواقع سے اسلامي دنيا اور مسلمين کے لئے استفادہ کيا جائے، اسلامي بيداري کو تاريخي موقع جانا ہے کہ اگر اس سے ذرا برابر بھي غفلت کي گئي تو اس کا نقصان نا قابل برداشت ہوگا ?
انہوں نے عوامي انقلاب کے انحراف اور مسلمانوں کے درميان اختلاف ڈالے جانے کو ان خطرات ميں سے جانا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ علاقہ کي عوام دشمن کي اس طرح کي سازش سے ہوشيار رہيں تاکيد کي : ھم لوگوں نے جو تجربہ حاصل کيا ہے اس کو کسي بھي طرح کي ذاتي اميد کے بغير ان ممالک کو دينے کے لئے تيار ہيں تا کہ دشمن ان کے انقلاب کو اپنے اختيار ميں نہ کر لے ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اسلامي جمہوريہ ايران کے ھمسايہ ممالک کي خاص کر اسلامي بيداري کے سلسلہ ميں دوہري رويہ رفتار کي تنقيد کرتے ہوئے وضاحت کي : دشمن چاہ رہي ہے کہ اسرائيل سے مقابلہ ميں صف اول پر ہونے والے ممالک کے حالات سے سوء استفادہ کرے اور اس پر حملہ کرے، ايسا کبھي نہي ہونے دينا چاہيئے? افسوس کي بات ہے کہ بعض ممالک ان کا ساتھ دے رہي ہيں اور وہ ممالک اس بات سے غافل ہيں کہ اگر اسرائيل شام اور لبنان پر حملہ کرے گا تو اس کے بعد وہ دوسرے ممالک کو بھي اپنا لقمہ بنائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے