آيت الله مکارم شيرازي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ا?ج صبح اپنے فقہ کے درس خارج ميں جو مسجد اعظم قم ايران ميں طلاب و علماء کي شرکت کے ساتھ منعقد ہوئي اس ميں امام جعفر صادق عليہ السلام کے ايام شہادت کي مناسبت سے تعزيت پيش کرتے ہوئے وضاحت کي : امام کے شہادت کي مناسبت سے شہادت کے روز مدرسه اميرالمومنين (ع) قم ايران ميں مجلس عزا کا انعقاد کيا گيا ہے ?
انہوں نے دين مبين اسلام ميں اخلاقي مسائل کي اھميت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے مومينوں کي اخلاقي خصوصيات کي وضاحت کي اور کہا : مومن شخص لرزش، طوفان، بلندي و پستي کے وقت اپنا حواس گم نہي کرتا ہے اور کبھي شور و شرابہ نہي کرتا بلکہ وقار و متين حالت ميں رہتا ہے ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ مومنين مشکلات و مصائب کے زمانہ ميں صبر و تحمل اختيار کرتے ہيں ناشکري نہي کرتے ہيں، اظہار کيا : مومن شخص کے پاس جب نعمت ا?تي ہے تو خدا کا شکر ادا کرتے ہيں، مومنين ھميشہ قانع ہيں وہ کبھي دوسروں کے اموال کي طرف لالچ کي نگاہ نہي کرتے ہيں ?
حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے اس اشارہ کے ساتھ کہ مومنين اپنے دشمنوں پر کبھي بھي ظلم نہي کرتے تو دوستوں کي بات ہي الگ ہے وضاحت کي : دين مبين اسلام کيميائي جنگ کي اجازت نہي ديتا ليکن افسوس کي بات ہے کہ اس وقت دنيا کيا کر رہي ہے وہ کسي بھي چيز پر بھي رحم نہي کرتي تمام چيزوں کو نابود کرتي ہے اور جوھري بم کے ذريعہ ايک شہر کے تمام افراد کو نابود کر ديتي ہے ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے مومنين کي دوسري خصوصيات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے ياد دہاني کي : مومنين اپنے دوستوں و ساتھيوں پر خود کو مسلط نہي کرتے اور نہ ہي اپنے کاموں کو دوسروں پر ڈالتے ہيں بلکہ اپنا کام خود انجام ديتے ہيں، عوام مومن افراد سے ا?رام ميں رہتے ہيں کيونکہ وہ اپني مشکلات کو خود حل کرتے ہيں اور اميد کرتے ہيں کہ ھم لوگوں کے اندر بھي يہ صفت پائي جائے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے