پارليماني انتخابات کے بائي کاٹ کے بعد؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق وسطي پارليہ مينٹ انتخابات ميں بحريني عوام کے شرکت نہ کرنے کي بنا پر بحرين کے حکام شديد غصہ ميں ہيں اور گذشتہ روز اپني فوج کو حکم ديا ہے کہ مظاھرين پر حملہ کر کے ان پر شديد جنايت کي جائے ?
ا?ل خليفہ کي فوج نے غاصب سعودي عرب فوج کي مدد کے ساتھ سنابس علاقہ ميں گھروں پر وحشيوں کي طرح حملہ کيا اور ان گھروں ميں ا?گ لگا دي ?
اس حادثہ ميں وحشيانہ حملہ کي بنا پر کثير تعداد ميں شہري جل گئے جن کو اسپتال ميں بھرتي کرايا گيا ?
ا?ل خليفہ و ا?ل سعود کي سيکورٹي فورس نے بحرين ميں مساجد و حسينہ و امام بارگاہ کو تباہ کيا اور قرا?ن کريم کي توھين کي تھي، اس ظالم حکومت کي فوج نے دوبارہ سنابس ميں مسجد الجوادين پر حملہ کر کے اس ميں ا?گ لگا دي ?
عيني شاھد نے خبر دي ہے کہ اس علاقہ ميں موجود فوج کے کمانڈر مسلسل بلند ا?واز ميں چلا رہا تھا کہ ان لوگوں کو قتل کر دو ان کے گھروں ميں ا?گ لگا دو ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے