25 September 2011 - 17:02
خبر کا کوڈ: 3254
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ الجزيرہ چائينل نے تاکيد کي ہے کہ بحريني شہري بحرين ميں وسطي پارليہ مينٹ الکشن ميں ووٹ ڈالنے کے لئے نہي کے برابر تھے ?
الجزيرہ چائينل نے بحريني عوام کا پارليہ مينٹ کے اليکشن ميں شرکت نہ کرنے کي خبر دي ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الجزيرہ نيوز ايجنسي کي سائيٹ نے اپني رپورٹ ميں بحرين کے وسطي پارليہ مينٹ الکشن ميں بحريني عوام کي موجودگي نہ کے برابر ہونے کي خبر دي ہے ?
اس رپورٹ ميں ذکر کيا گيا ہے : بحرين کے حکام نے وسطي پارليہ مينٹ الکشن ميں عوام کي طرف سے الکشن ميں پر جوش شرکت کي اميد لگا رکھي تھي مگر اس انتخاباتي حلقہ ميں جہاں مخالفين کے ماننے والے ہيں اور جن لوگوں نے اليکشن کا بائي کاٹ کر ديا ہے اس حلقہ ميں ووٹ ڈالنے والوں سے بوتھ خالي تھا ?

الجزيرہ نے وضاحت کي : بلاد القديم سے خبر مل رہي ہے کہ اس علاقہ کي انتخاباتي حلقہ باشندوں کے اعتراض کے بعد پر امن تھا اور ووٹ ڈالنے کے لئے بہت ہي کم لوگ وہاں گئے اور اعتراض کے بعد اس انتخابي حلقہ ميں سناٹا چھايا رہا کسي نے بھي انتخاب ميں شرکت نہي کي ?

بحرين سے ملي خبر سے معلوم ہوتا ہے کہ انتخابات پر نگاہ رکھنے والي کميشن نے انتخاباتي حلقہ ميں کيمرے لے جانے والوں کو روک رہي تھي تا کہ کسي بھي قسم کا کيمرہ بوتھ تک نہ جا پائے ?

حجت الاسلام شيخ علي سلمان الوفاق اسلامي تنظيم کے جنرل سيکريٹري نے اليکشن حلقہ ميں کيمرہ لے جانے يا تصوير لينے پر پابندي کا مقصد مخالفت کے باوجود اس اليکشن کو کامياب ديکھانا جانا ہے ?

انہوں نے کہا : حکومت نہي چاہتي ہے کہ اليکشن ميں شہريوں کا حصہ نہ لينا يا بہت ہي کم تعداد ميں ووٹ ڈالے جانے کي تصوير منظر عام پر ا?ئے لہذا انتخاباتي حلقہ پر کيمرے کا لے جانا ممنوع قرار ديا گيا ہے ?

شيخ علي سلمان نے قوم کي طرف سے اليکشن کے بائي کاٹ کرنے اور انتخابات ميں ان کے شريک نہ ہونے کي وجہ سے عوام کي قدر داي اور شکريہ ادا کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬