بحرين کے مشہور عام دين :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے ايک سياسي فعال شخص حجت الاسلام شيخ ميثم الجمري نے العالم نيوز چائينل پر اپنے ايک انٹرويو ميں بحرين کي حالت کو بحراني جانا ہے اور کہا : بحرين کي حالت جنگ کي حالت سے بہت مشابہ ہے، ملک بہت ہي خطرناک دور سے گذر رہي ہے اور ا?ل خليفہ حکومت سعودي فوج کي حمايت کے ساتھ بحريني قوم کو نست و نابود کرنے ميں مشغول ہے?
انہوں نے گذشتہ روز بحرين پارليہ مينٹ کے وسطي اليکشن ميں عوام کے حصہ نہ لينے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : گذشتہ روز ھم لوگوں نے بحرين ميں اليکشن نہي ديکھا بلکہ گھروں ميں فوج کا حملہ اور بچوں و خواتين کے دلوں ميں ان کا خوف و رعب ديکھنے کو ملا ?
شيخ الجمري نے وضاحت کي : ا?ل خليفہ سيکورٹي فورس نے اليکشن ميں عوام کے شرکت نہ کرنے کي بنا پر شہريوں کو کچلنے ميں مشغول ہو گئے اور ان کے گھروں ميں گھر والوں سميت ا?گ لگا دي ?
بحرين کے اس عالم دين نے اظہار کيا : بحرين کے شيعہ اور سني تمام شہريوں نے اليکشن ميں کوئي دلچسپي نہي لي، ان لوگوں نے ھميشہ «قوم حکموت کي نابودي چاہتي ہے» کا نعرہ لگاتے رہے ہيں اور جب تک ا?ل خليفہ کي حکومت کا تختہ پوري طور سے پلٹ نہي جاتا ھم لوگوں کي مخالفت جاري رہے گي ?
انہوں نے مخالف پارٹي کو حکومت سے پورے طور سے رابطہ ختم کرنے کي دعوت دي ہے اور بيان کيا ہے : ا?ل خليفہ کي مخالف پارٹي صرف اليکشن کے بائي کاٹ پر اکتفاء نہ کرے بلکہ اس ظالم حکومت سے ھر طرح کا تعلق ختم کر لے اور عوام کے ساتھ ہو کر اس نظالم کي نابودي کے لئے قدم بڑھائے ?
حجت الاسلام ميثم الجمري نے امريکا اور برطانيہ کو بحريني قوم پر مظالم کا اصل عامل جانا ہے اور تاکيد کي : ا?ل خليفہ حکومت و سعودي عرب فوج کي طرف سے بحرين کي مظلوم عوام پر جتنے بھي ظلم و جرائيم ہوئے ہيں اس کا اصلي ذمہ دار امريکا اور برطانيہ ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے