
رسا نيوز ايجنسي کے رپوٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد اپنے فقہ کے درس خارج جو مسجد اعظم ميں علماء کرام و طلاب کي شرکت کے ساتھ منعقد ہوئي اس ميں ايک رويات کي طرف اشارہ کر کے مومنين کے اوصاف بيان کئے ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ مومن افراد حليم ہيں اور علم سے فائيدہ اٹھاتے ہيں وضاحت کي : انسان تنہائي ختم کرنے کے لئے انيس چاہتا ہے، تنہائي و اکيلاپن ميں مومن کا انيس علم ہے جن کا قرا?ني علوم اور اھل بيت و ا?ل محمد (ص) کے ساتھ حساب و کتاب ہے ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس تاکيد کے ساتھ کہ مومن حلم، عقل اور بردباري کے ساتھ مشکلات کو حل کرتا ہے بيان کيا : مومن انسان کا وزير اس کا حلم ہے اس کا امير و لشکر بھي اس کا عقل ہے نہ نفس پرستي ?
مرجع تقليد نے مومنين کي دوسري صفات کي طرف اس بيان کے ساتھ اشارہ کيا کہ والديں کے نيک عمل مومن شخص کي بنياد ہے تاکيد کي : مومن افراد نيکي کے ساتھ ہيں اس کي ذات بھي نيک ہے اگر اس صفت پر غور کيا جئے تو ھم لوگ کہاں پہوچ جائے نگے يہي انسان کے دنيا و ا?خرت کي کاميابي و نيکي کے لئے کافي ہے ھم لوگوں کو اس ثروت کي قدر کرني چاہيئے ?
حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے مشہور استاد نے ترکي حکام کا سامراجي دنيا کا ساتھ دينے پر شديد تنقيد کي اور بيان کيا : ا?خر کار ترکي اسلامي ہونے کا دعوا کرتے ہوئے اسلام کے پيٹھ پر خنجر مار ہي ديا، يہ لوگ ناٹو کو ميزائيل کا سپر بنا کر اسرائيل کو خوش کر ديا گر چہ ظاھر ان سے جنگ کي حالت ديکھا رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے