سعودي عرب سيھات کے خطيب جمعہ :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب سيھات کے خطيب جمعہ حجت الاسلام سيد حسن نمر نے اس شہر کے حمزه بن عبدالمطلب (س) مسجد ميں فلسطينوں کے خلاف امريکا کا معاندانہ موقف کي شدت کے ساتھ تنقيد کي اور کہا : فلسطين کے خلاف امريکا کا معاندانہ رويہ خاص کر اقوام متحدہ ميں فلسطين کي رکنيت ہونے کا مسئلہ اور اس ملک کے صدر جمہور کا اس مطالبہ کو رد کرنے پر زور دينے کي مذمت کي ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : ھم کسي بھي بنا پر بين الاقوامي تنظيم کو بي طرف تنظيم نہي جانتے ہيں ، اس تنظيم نے کبھي بھي انصاف سے کام نہي ليا ہے اور ممالک کے درميان برابري کا خيال نہي رکھا ہے ?
حجت الاسلام نمر نے اقوام متحدہ ميں فلسطين کي رکنيت کي مخالفت ميں امريکا کا کھڑا ہونا اس ملک ميں وسيع پيمانہ پر دباؤ بنانے کا مقصد جانا ہے اور وضاحت کي : امريکا اس وجہ سے اقوام متحدہ ميں فلسطين کي رکنيت کي مخالفت کر رہا ہے تا کہ اس ملک کو محاصرہ ميں رکھے اور صہيوني حکومت سے مذاکرہ پر يہ لوگ مجبور ہو جائيں يا يہ کہ اقوام متحدہ سامراجي دنيا کا اڈہ ہے اس ملک کے سلسلہ ميں اپنا نظريہ پيش کرے ?
سيهات کے خطيب جمعہ نے سلامتي کونسل کو استبداد و سامراج کا علامت جانا ہے اور اظہار کيا : کونسل جس ميں صرف کچھ لوگ ہي ووٹ دينے کا حق رکھتے ہيں اور دوسرے تمام ممالک اس حق سے محروم ہيں يہ پوري طور سے استبداد و ا?مريت ہے اور يہ کمزووں کے ارادہ کو ضبط کرتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے