29 September 2011 - 12:09
خبر کا کوڈ: 3266
فونت
آيت الله وحيد خراساني:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله وحيد خراساني اپنے درس ميں سورہ يسين کے ابتدائي ا?يات کي تفسير کو بيان کرتے ہوئے اس سورہ کو شيعہ اور اھل سنت کے نظريہ کے مطابق قرا?ن مجيد کا قلب جانا ہے ?
آيت الله وحيد خراساني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين وحيد خراساني مرجع تقليد نے ا?ج صبح اپنے تفسير کے درس ميں جو طلاب و علماء کي شرکت کے ساتھ منعقد ہوئي سورہ يسين کو قرا?ن مجيد کے قلب سے ياد کيا اور اس مسئلہ کو شيعہ و اھل سنت کي روايت ميں واضح جانا ہے ?

انہوں نے اپنے بيان کو جاري رکھتے ہوئے کہ خاتم کے دس نام ہيں کہا : ان تمام ناموں ميں سے خدا نے اس نام کو منتخب کيا ہے اور سورہ کو اس نام سے مصدّر کيا ہے، اسم مفرد ہے ليکن اس کے اھل کے نظر ميں پسنديدہ ہے کہ ايک اسم جو دو حرف يا و سين سے مرکب ہے ?

مرجع تقليد نے کہا : يہ اسم ايک ا?يہ ہو گيا اور خود اس کا ا?يہ ہونا اھل نظر کے لئے ايک چابھي ہے کہ ايک حرف ايک ا?يہ ہو ياسين اور اس کے بعد قسم والقرآن الحکيم?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے مشہور استاد نے کہا : وجودي حلقہ ميں قرا?ن سے اعلي و بلند کوئي چيز نہي ہے اس ناياب چيز کي قسم والقرآن الحکيم ہے وہ رکن جس کے لئے قسم ہے «إِنَّکَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ‌ * عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ» ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬