آيت الله مصباح يزدي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے اپنے ھفتگي درس اخلاق ميں دھہ فجر کي مبارک باد پيش کرتے ہوئے کہا : حضرت معصومه (س) تمام شيعوں کے لئے ولي نعمت ہيں ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ انسان کے خلقت ميں خداوند عالم کا کيا مقصد ہے اس سوال کا جواب اس سال کے ھفتگي جلسہ اخلاق کا موضوع ہے اظہار کيا : يہ سوال خود دوسرے سوالوں کے ساتھ ہے کہ بعض سوالوں کو بيان کرنا غير ضروري ہے ليکن جوانواں کي تجسسي فکر کي بنا پر ان کا بھي جواب ديا جائے گا ?
حوزہ علميہ قم ميں اعلي سطح کے استاد نے کائينات کي تخليق ميں خود خداوند کا وجود اور اس کے حکمت کے وجود کو اپنے سوالوں کا پيش فرض جانا ہے اور يہ کہ انسان ھر موجود کے لئے دو سوال کرتا ہے وہ يہ کہ کس نے اس کو خلق کيا ؟ اور اس کے خلق کرنے کا مقصد کيا تھا؟ اس کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : خداوند عالم کے افعال کا مقصد و ھدف ايک کلامي مسئلہ ہے کہ جو کہ فلسفہ الھيات ميں باقاعدہ پيش کيا جاتا ہے ?
امام خميني(ره) تعليم و تربيت ادارہ کے صدر نے اس بيان کے ساتھ کہ ھر عقلمند اپنے تمام کاموں ميں اپنا اختيار و ھدف رکھتا ہے بيان کيا : خداوند عالم کا علم و حکمت تمام موجود کے عقل سے بلند و برتر ہے ?
انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ بعض لوگ بعض ا?يتوں سے تمسک کر کے کائينات کي خلقت کا ھدف و علت کيا ہے اس سوال کو بيکار و بيھودہ جانا ہے کہا : ا?يات کے مطابق سوال کرنا اس معني ميں کے خدا سے جواب طلب کرنا غلط فعل ہے ?
آيت الله مصباح يزدي نے اس بيان کے ساتھ کہ اگر ھدف و مقصد سے مراد يہ ہے کہ خداوند عالم اس مقصد کا محتاج ہے اور يہ مقصد اس کو کام کے انجام دينے پر مجبور کرتا ہے، انہوں نے وضاحت کي : اس معني کے مطابق جو لوگ خداوند عالم کے افعال ميں مقصد کو ممنوع جانا ہے صحيح قول ہے کيونکہ خداوند عالم کسي بھي شئي کا محتاج نہي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے