آيت الله مصباح يزدي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق آيت الله مصباح يزدي رھبري کونسل کے ممبر نے مدرسہ معصوميہ ميں طلاب کرام و علماء عظام کے درميان اس اشارہ کے ساتھ کہ علماء دين انبيائے خدا کے وارث ہيں اور اسي طرح ان کو چاہيئے کہ عوام تک حقيقت پہوچائيں، بيان کيا : پيغمبر کے نائب و جانشين کے لئے ضروري ہے کہ اس کام کو انجام دين جو کہ اگر پيغمبر (ص) موجود ہوتے تو انجام ديتے ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ ان ذمہ داريوں پر عمل کرنے کے لئے علم کي ضرورت ہے وضاحت کي : درسوں کو تخصصي صورت ميں پڑھنا اور اس زمانہ کے مطابق مختلف خصوصي شعبوں کا قائم کرنا بہت ضروري ہے ?
حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے نهج البلاغہ ميں حضرت علي (ع) کي فرمائش کے مطابق کہ ظالموں کے ظلم سے مقابلہ علماء کي ذمہ داريوں ميں سے ہے اظہار کيا : انقلاب اسلامي ايران سے پہلے اس ملک ميں کتاب کا لکھنا اور تقرير و تبليغ صرف علماء کي ذمہ داري تھي مگر امام خميني (ره) نے بہت ساري مشکلات و پريشانيوں کو تحمل کر کے اس فکر کو بدل ديا ?
قرا?ن کريم کے اس مفسر نے ڈيش و اينٹرنيٹ کے ذريعہ دشمنوں کي ثقافتي حملہ عوام و خانوادہ کے درميان پھيل چکا ہے اس کو اس وقت علماء کے لئے خاص ذمہ داري جاني ہے اور وضاحت کي : علماء و روحانيوں کو چاہيئے کہ اس خطرہ کي گہرائي کو احساس کريں ، جان ليں کہ ايک فتوي اس مشکل کو حل نہي کر سکتا اور اس سے مقابلہ کرنے کے لئے کچھ خاص سرگرميوں کي ضرورت ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے