06 October 2011 - 19:58
خبر کا کوڈ: 3294
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق کے صوبہ حلہ ميں آيت الله سيستاني کے نمائندے مسلحانہ دہشت گرد حملہ کے اثر سے شديد زخمي ہو گئے ہيں ?
عراق ميں آيت الله سيستاني کے نمائندے پر دہشت گرد حملہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق صوبہ بابل عراق ميں آيت الله سيستاني کے نمائندے حجت الاسلام شيخ شاکر سعدي مسلحانہ دہشت گرد حملہ کے اثر سے شديد زخمي ہو گئے ہيں ?

آيت الله سيستاني کے نمائندے اپنے گھر کے سامنے مجهول الهويہ مسلح افراد کي طرف سے گولي کے شکار ہو گئے چار کولي ان کے پيٹ و سينہ ميں پيوسط ہو گئي ہے اور فورا ان کے محافظين کے ذريعہ ان کو حلہ شہر کے سينٹر اسپتال ميں منتقل کيا گيا ہے ?

بابل صوبہ کي پليس نے اعلان کيا ہے کہ سيکورٹي فورسيز نے فورا اس علاقہ کي ناکہ بندي کر دي ہے مگر اس جرم کو انجام دينے والوں کي گرفتاري ميں کاميابي حاصل نہي ہوئي ہے ?

عراقي نيوز ايجنسي نے شيخ شاکر سعدي کي حالت کو خطرناک اعلان کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬