
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مسلمان پردہ دار خاتون آيروم عباسي جو سن خوزہ صوبہ کے يونيورسيٹي ميں کلاس کرنے جا رہي تھي ان کو اسلامي لباس اور پردہ کے استعمال کي بنا پر جہاز ميں جانے سے روک ديا گيا ?
ان کے وکيل نے ايک پريس کانفرنس ميں کہا : ہوئي جہاز پر جانے سے روکنے کي اصل وجہ ان کے پردہ ميں ہونا ہے ?
قابل ذکر ہے محترمہ عباسي نے امريکا کے ہوائي اڈے کي پليس کي طرف سے ان کے مذھب کے سلسلہ ميں اہانت اور بے احترامي کرنے کي وجہ سے عدالت ميں شکايت کي ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : ان کو سفر کرنے سے روکنے کي وجہ سے وہ سان ديہ گو نہي جا سکيں جس کي وجہ سے يونيورسيٹي کے تحقيقي پروجيکٹ انجام دينے سے قاصر رہي ہيں ?
جنوب مغرب امريکا ايئر لائنز کمپني کے ترجمان کريس ماينز نے کہا : محترمہ عباسي سے اس مشکلات اور تاخير کي معافي چاہتي ہوں ?
ذکر ضروري ہے کہ ?? سيتمبر کے حادثہ کے بعد مغربي ممالک ميں مسلمانوں کے خلاف سخت پابندياں لگا دي گئي ہے خاص کر امريکا ميں مسلمانوں کو محدود کر ديا گيا ہے يہاں تک کہ اسلامي سينٹر خاص کر مساجد بھي سيکورٹي کي شديد کنٹرول ميں ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے