09 October 2011 - 19:15
خبر کا کوڈ: 3303
فونت
ايک بحريني عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين کے ايک سياسي فعال عالم دين نے امريکا کے ذريعہ ا?ل خليفہ حکومت کو اسلحہ فروخت کرنے پر شديد تنقيد کي ہے ?
حجت الاسلام حسين الحداد

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے ايک سياسي فعال عالم دين حجت الاسلام حسين الحداد نے ا?ج العالم نيوز چائينل پر اپنے ايک انٹرويو ميں ا?ل خليفہ کے جيل ميں قيديوں کے ساتھ تشدد کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بحرين کي عوام ا?ل خليفہ حکومت کي اصليت سے واقف ہے اور جيل ميں جس طرح قيدي کے ساتھ سلوک ہوتا ہے اس کي خبر ہے اور جان ليں کہ لئے گئے تمام اعترافات تشدد و زبردستي کي بنا پر ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : بندہ دھہ نور ميں بحرين کے جيل ميں قيد تھا ظالم ا?ل خليفہ حکومت کے ايجنٹوں کے اعتراف لينے کے طريقہ کو قريب سے محسوس کيا ہے بجلي اور اسي طرح کے اسلحہ سے تشدد کو اچھي طرح جانتا ہوں ، بحرين کے ھر باشندے بھي ان امور سے اچھي طرح واقف ہيں اور متھمان کي طرف سے نشر کئے گئے اعتراف سے دھوکہ نہي کھا سکتے ?

حجت الاسلام الحداد نے بحريني عوام کے قيام کے سلسلہ ميں امريکا کي دوہري پاليسي پر شديد تنقيد کي اور اظہار کيا : امريکا ايک طرف ا?ل خليفہ ظالم حکومت کو اسلحہ فروخت کر کے بحريني قوم کے قتل عام ميں اس حکومت کي مدد کرتا ہے اور دوسري طرف ظالم حکومت کے حکام اور مخالفين کے درميان مذاکرہ و گفت و گو کي تاکيد کرتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬