11 October 2011 - 20:21
خبر کا کوڈ: 3311
فونت
نوام چامسکي :
رسا نيوز ايجنسي ـ امريکا کے مشہور مبصر و زبان شناس نے کہا : صہيوني حکومت جنوبي افريقا کے ا?پارتايد حکومت کي طرح نابود ہو جائے گا ?
نوام چامسکي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق امريکا کے مشہور مبصر و زبان شناس اور امريکي حکومت کے نقاد نوام چامسکي نے راشا تودي سے گفت و گو ميں اس وقت کے سياسي مسئلہ پر تبصرہ کيا ?

انہوں نے اپني تقرير ميں کہا : صہيوني حکومت جنوبي افريقا کے ا?پارتايد حکومت کي طرح نابود ہو جائے گا اور صہوني حکومت کا ابھي تک باقي رہنا امريکا کي وسيع حمايت کي وجہ سے ہے ?

چامسکي نے کہا : امريکا کے سابق صدر جمہور ريگن ???? دہائي ميں جنوبي افريقا کے ا?پارتايد حکومت کي حمايت کرتے تھے جس کي بنا پر يہ حکومت اپني حفاظت و امنيت کا احساس کرتا تھا اور اقوام متحدہ کي پابنديوں کا خيال نہي کرتا تھا ليکن جب ا?پارتايد کي حکومت کو امريکا کي حمايت ختم ہو گئي اسي وقت وہ حکومت ختم ہو گئي ?

امريکا کے مبصر نے کہا : امريکا اور صہيوني غاصب قدس ?? سال سے ان تمام سياسي راہ حل جو دنيا کے تمام ممالک کي طرف سے حمايت کے ساتھ پيش کي گئي ہيں اس کو رد کر ديا اور اس کو قبول نہي کيا ?

امريکا کے مشہور مبصر نے اسي طرح عرب ممالک ميں انقلاب کے سلسلہ ميں کہا : امريکا اس سے پہلے عربي ا?مريت کا حامي تھا ليکن اس وقت ان عربي ممالک کے عوام کي حمايت کا دعوا کر رہا ہے اور امريکا کي طرف سے اس طرح کي دوغلي پاليسي عوام کے غصہ و نفرت کا سبب بني ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬