12 October 2011 - 13:54
خبر کا کوڈ: 3315
فونت
آيت الله نوري همداني:‌
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني اس اشارہ کے ساتھ کہ بيداري کي لہر يورپ کے دوسرے ممالک ميں سرايت کر رہي ہے تاکيد کي : امريکا و مغرب ممالک کي عوام سرمايہ داروں کے ذريعہ پايمال ہوئے اپنے حقوق حاصل کرنے کي کوشش ميں ہيں ?
حضرت آيت الله حسين نوري همداني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے سپاہ پاسدار اسلامي انقلاب ايران کے ممبر سے ملاقات ميں اسلامي بيداري لہر کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اس تبديلي کو امام خميني (ره) کي رھبري ميں اسلامي ايران کے انقلاب سے متاثر جانا ہے ?

حضرت آيت الله نوري همداني نے تاکيد کي : اس وقت ايران کي نقش ا?فرين برکت سے دنيا کے مختلف گوشہ ميں مسلمان بيدار ہو گئے ہيں اور ا?ميروں اور اس کي پيروي کرنے والي حکومتوں کے مقابلہ ميں قيام کي ہے ?

مرجع تقليد نے ياد دہاني کرتے ہوئے بيان کيا : علاقہ کي قوم ايران کي پيروي کرتے ہوئے «آل» حکاموں اور مغرب و سامراج کے نوکر حکومتوں کے مقابلہ ميں کھڑي ہو گئي ہيں اور ايک کے بعد دوسرے کا تختہ الٹ رہي ہيں ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ : اسلامي بيداري کي لہر اس بھي زيادہ وسيع ہو گي اور ھم لوگ ا?ج اس بيداري کے نمونہ کو يورپ کے مختلف ممالک ميں ديکھ رہے ہيں جنہوں نے سرمايہ داري نظام کے مقابلہ ميں قيام کيا ہے اور اس کے اعتراض ميں اٹھ کھڑے ہوئے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬