آيتالله مکارم شيرازي کا مطالبہ ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق آيت الله مکارم شيرازي نے ا?ج صبح مسجد اعظم قم ايران ميں اپنے فقہ کے درس خارج کے درميان شادي سے دوري اور طلاق ميں اضافہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : طلاق ميں اضافہ اور شادي ميں کمي سماج و خانوادہ ميں خلل کي علت ہے اس سلسلہ ميں اچھي طرح تحقيقي ضروري ہے ?
انہوں نے اپني تقيرير ميں اخلاقي مطالب بيان کرتے ہوئے مومنين کے صفت بيان کي اور امام جعفر صادق عليہ السلام کے ايک روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : کچھ لوگ اس سے پہلے کہ ھدايت حاصل کريں اس دنيا سے چلے گئے حالانکہ وہ فکر کرتے تھے کہ ايمان لا چکے ہيں ليکن وہ گمراہ اور مشرک تھے يہ وہ گروہ ہيں جو قرا?ن و اھل بيت پيغمبر صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے دروازہ سے داخل نہي ہوئے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے