19 October 2011 - 17:54
خبر کا کوڈ: 3340
فونت
آيت الله علوي گرگاني:
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله علوي گرگاني نے اسلامي نظام کي منزلت و مقام کو بہت ہي نمايا اور دنيا کے دوسرے نظاموں سے منفرد جانا ہے اسي بنا پر اس کا موازنہ ممکن نہي ہے اور سب لوگوں پر اسلامي نظام کے تحفظ کي ذمہ داري کي تاکيد کي ہے ?
آيت الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران کے مشہور استاد آيت ‌الله سيد محمدعلي علوي‌ گرگاني نے بصيرت گروہ سے ملاقات ميں اسلامي نظام و ولايت فقيہ کو ايک عظيم نعمت بتايا ہے ?

انہوں نے اسے تاکيد کے ساتھ کہ سب لوگوں کو چاہئے کہ انقلاب و ولايت کي دفاع کے راہ ميں کوشش کريں وضاحت کي : غيبت کے زمانہ ميں ولايت فقيہ ممتاز مقام رکھتا ہے اور ائمه اطهار (ع) کي ولايت کے رتبہ ميں شمار کيا جاتا ہے ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے استاد نے علما و اسلامي انقلاب سے عوام کو الگ کرنے کے لئے دشمنوں کي سازش کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بعض لوگ ايسے ہيں کہ جو دشمن کے چھوٹے سے پروپگنڈہ کے اثر سے تمام امور سے اپنے ہاتھ روک ليتے ہيں حقيقت ميں ان لوگوں نے علم کے نور سے فائدہ نہي اٹھايا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬