20 October 2011 - 18:42
خبر کا کوڈ: 3343
فونت
صدر تحريک عراق :
رسا نيوز ايجنسي ـ صدر تحريک عراق نے تاکيد کي کہ اس سال اس ملک ميں منافقين کي موجودي تمام ہو جائے گي ?
اس سال عراق سے منافقوں کي روانگي يقيني ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق صدر تحريک عراق نے عراق کي سززمين سے منافقين کي روانگي کي تاکيد کے ساتھ ساتھ ان سياسي ليڈروں جنہوں نے اس دہشت گرد گروپ کي حمايت کي ہے اور اس ملک ميں ان کے مقيم رہنے کا مطالبہ کيا ہے ان کے اس کارنامہ کي شدت کے ساتھ تنقيد کي ہے ?

عدي عواد عراق کے پارليہ مينٹ ممبر اور صدر تحريک کے ممبر نے عراق ميں منافقوں کے جرائم کي طرف اشار کرتے ہوئے کہا : اس سال منافقين کي روانگي اور ان کو ديالي صوبہ کے اشرف چھاؤني سے بھگائے جانے کا مشادہ کيا جائے گا ?

انہوں نے بعض سياسي تحريک کي طرف سے ان منافقين کي حمايت کرنے پر شديد تنقيد کي اور وضاحت کي : اس کے باوجود کہ اس منافقين گروپ نے عراقي قوم کے خون بہانے ميں ذرا برابر بھي کمي نہي کي ہے بعض پارليہ مينٹ اور کچھ سياسي پارٹي کي طرف سے ان کا دفاع کرنا تعجب کا مقام ہے ?
صدر تحريک کے اس ممبر نے دہشت گرد گروپ کي موجودگي کو عراق کي بنيادي قانون کے مخالف جانا ہے اور اظہار کيا : عراق کي بنيادي قانون عراق کے ھمسايہ ممالک کے دشمن گروپ کا اس ملک ميں ہونا غير قانوني جانتا ہے اس بنا پر اس تنظيم کو اشرف چھاؤني کو فورا خالي کر کے عراق سے چلے جانا چاہيئے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬