23 October 2011 - 16:57
خبر کا کوڈ: 3349
فونت
قائد انقلاب اسلامي نے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ قائد انقلاب اسلامي نے صوبہ کرمانشاہ کے معروف شاعر احمد عزيزي کي عيادت کي?
قائد انقلاب اسلامي

رسا نيوز ايجنسي کا قائد انقلاب اسلامي خبر رساں سائٹ سے منقول رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامي آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي نے صوبہ کرمانشاہ کے معروف شاعر احمد عزيزي کي عيادت کي?

صوبہ کرمانشاہ کے دورے کے نويں دن قائد انقلاب اسلامي صوبے کے صدر مقام کرمان شاہ کے امام رضا اسپتال گئے اور آئي سي يو ميں زير علاج شاعر کي عيادت اور ان کي شفاء کے لئے دعا کي?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬