آيت الله جوادي آملي :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جوادي آملي نے حوزہ علميہ ميں اپنے فقہ کے درس خارج ميں اس اشارہ کے ساتھ کہ خداوند عالم کسي بھي نظام کو عوام کي مرضي کے بغير نہي بدلتا ہے وضاحت کي : اسلامي نظام کي حفاظت حوزہ علميہ کي ذمہ داريوں ميں سے ہے کہ اس کا لازمہ حوزہ کو ا?فتوں اور مشکلوں سے بچانا ہے ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ حوزہ ميں انبياء الھي کے وارث پرورش پاتے ہيں اظہار کيا : نظام کي حفاظت حوزہ علميہ کي اھم ذمہ داريوں ميں سے ہے کہ جو نصيحت کے ذريعہ انجام نہي پائے گا اور حوزہ کي پاکيزگي نظام کي حفاظت کر سکتا ہے ?
قرا?ن کريم کے اس مفسر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ حوزہ علميہ کو اسلامي نظام کے علمي و عملي مسائل ميں حفاظت کرني چاہيئے بيان کيا : نہ صرف ايران بلکہ مشرق وسطي اور تمام دنيا اس وقت الھي تعلميات کي پياسي ہے اور حوزہ علميہ کو چاہيئے تمام شعبوں ميں خاص کر اعتقادي اور اقتصادي ميں سبھوں کي مدد کريں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے