زاکوتي پارک ميں نماز جماعت کے ساتھ ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق امريکي مسلمانوں کا ايک گروہ سرمايہ داري کے خلاف وال اسٹريٹ تحريک کے مظاھرہ ميں شرکت کي اور وہاں نماز جماعت قائم کي ?
قابل ذکر ہے کہ تحريک کے ا?غاز سے پارک زکوتي ميں مسلمانوں کي کثير تعداد ميں شرکت رہي ہے اور حکام سے عوام کي طرف خاص توجہ دينے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کيا ہے : يہ لوگ بھي امريکي ہيں جو کہ عدم اطمينان سے حاصل تشويش کو سمجھتے ہيں ?
مسلمانوں نے وسيع پيمانہ پر نماز جماعت قائم کي جو کہ مظاھرين کے استقبال کا مرکز رہي ہے ?
اس کا ذکر ضروري ہے کہ ?? ستمبر کے بعد مسلمانوں پر بے بنياد الزمات عائد ہوتي رہي ہيں اور حکام و ميڈيہ کي طرف سے مسلمانوں کے خلاف وسيع پيمانہ پر اشتہارات و بڑے پيمانہ پر حملہ ہوتے رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے