آيت الله علوي گرگاني:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران کے معروف و مشہور استاد آيت الله سيد محمد علي علوي گرگاني نے اسلامي انقلاب کے فوجي افسران سے ملاقات ميں ا?يات و روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے حاضرين کي خدمت ميں اخلاقي نکات بيان کئے ?
انہوں نے ا?يہ کي طرف اشارہ کے ساتھ حاضرين کو خطاب کرتے ہوئے تاکيد کي : اگر دنيا و ا?خرت ميں کاميابي چاہتے ہيں تو ا?ئمہ اطہار (ع) نے جو نصيحت فرمائي ہے اور دين کے بزرگ حضرات نے جس کي تاکيد کي ہے اس کو عملي طور پر انجام ديں ?
حوزہ علميہ قم ايران کے مشہور و معروف استاد نے ياد دہاني کرتے ہوئے تاکيد کي : معاشرے ميں جو مشکلات پيش ا? رہي ہيں بيشتر ديني و شرعي احکام کي معلومات نہ ہونے کي وجہ سے ہے اسي لئے ديني احکام کو حاصل کرے اور اس کے مطابق عمل کرے ?
آيت الله علوي گرگاني نے دنيوي چمک کو بعض انسان کے گمراہي کا سبب جانا ہے اور تاکيد کي : ديني تعليمات اور انبياء و اولياء الھي کي بيانات سے حاصل ہوتا ہے يہ ہے کہ انسان ان امور سے اپنا دل نہ لگائے بلکہ اس کو صحيح راستہ کے لئے استفادہ کرے
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے