29 October 2011 - 20:16
خبر کا کوڈ: 3371
فونت
آيت‌الله مصباح يزدي:
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (ره) تعليم و تربيت و تحقيق ادارہ کے صدر نے قرب خدا کے حصول کا پہلا قدم واجبات کا نجام دينا اور محرمات کا ترک کرنا جانا ہے اور کہا : وہ شخص اس مقام پر پہوچتا ہے جو خدا کے کلام پر يقين کرتے ہوئے اس پر عمل کرے ?
آيت‌الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعليم و تربيت و تحقيق ادارہ کے صدر آيت ‌الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ روز اپنے سلسلہ وار اخلاق کے درس ميں انسان کي ذاتي خصوصيات ميں سے ايک خصوصيت کو بيان کرتے ہوئے کہا : ا?دمي ذاتي طور سے دوسروں کے ذريعہ کي جا رہي اپني تعريف و تمجيد سننے سے خوش ہوتا ہے اور يہ اس کے اندر کي ايک دروني محتاجي کي دليل ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : خداوند عالم کو ھمارے عبادت و دعا کي ضرورت نہي ہے کيونکہ وہ بے نياز و مطلق ہے ? ايک دعا ميں ذکر ہوا ہے « اے خدا، تيري خشنودي تمہارے کامو کا بھي معلول نہي ہے » يعني خداوند ان تمام چيزوں سے عظيم ہے کہ جو کام خود انجام ديتا ہے خود اس کا محتاج ہو اور کہاں يہ کہ وہ محتاج ہو ميرے کام کرنے کا تا کہ اس کو خوشنودي حاصل ہو ?

امام خميني (ره) تعليم و تربيت و تحقيق ادارہ کے صدر نے تمام الھي کمالات کو اعلي درجہ مقام جانا ہے اور وضاحت کي : ھم لوگوں نے اس کو اھل بيت عليہ السلام سے حاصل کيا ہے ? يہ کہ خداوند عالم فرماتا ہے کہ تم کو عبادت کے لئے پيدا کيا ہے ، اس کا مطلب يہ نہي ہے کہ خدا ھمارے عبادت کا محتاج ہے بلکہ وہ چاہتا ہے کہ اس کے ذريعہ اپني رحمت ھم لوگوں پر نازل کرے اسي بنا پر انسان کو پيدا کيا ?

آيت الله مصباح يزدي نے خدا کے رحمت تک پہچنے کے راستہ کو ايک خاص راستہ جانا ہے اور بيان کيا : اس راستہ کو خود خدا نے مشخص کيا ہے ? يہ ايک تکويني راستہ ہے ، جب تک اس راستہ کو طے نہي کيا جائے گا مقصد تک نہي پہوچا جا سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬