حزب الله کے شرعي کميٹي کے صدر :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حزب الله کے شرعي کميٹي کے صدراور رھبرکونسل حزب اللہ لبنان کے رکن ، حجت الاسلام شيخ محمد يزبک گذشتہ روز امريکا کي اختلاف اميز حرکتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا : امريکا سوريہ اور لبناني قبائل وپارٹيوں کے درميان اختلاف کي اگ بھڑکا کر عراقيوں کي طرح انہيں بھي کئي گروہ ميں تقسيم کرنا چاھتا ہے ?
شيخ محمد يزبک نے دچھڑي لبنان کے شھربعلبک ميں منعقدہ ايک پروگرام ميں تقرير کرتے ہوئے لبنان کي تمام پارٹيوں کواتحاد ويکجہتي کي تاکيد کرتے ہوئے موجودہ حالات ميں فتنہ کي اگ کو شعلہ ور ہونے سے مقابلے کي دعوت ديتے ہوئے کہا : ھم بخوبي واقف ہيں کہ اتحاد ويکجہتي کے ساتھ اپني طاقت کا مظاھرہ کرسکتے ہيں اور دشمن کي سياست کو نقش براب کرسکتے ہيں ?
رھبرکونسل حزب اللہ لبنان کے رکن نے يورپين ممالک کي انساني حقوق ، ازادي اور جمھوريت کے سلسلے ميں خاص توجہ کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : يوروپ فلسطين ميں انساني حقوق کے سلسلے ميں کيوں خاموش ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے