21 November 2011 - 17:50
خبر کا کوڈ: 3461
فونت
آيت الله يزدي :
رسا نيوزايجنسي - مدرسين حوزه علميه قم کونسل کے سربراہ نے بعض ان امور پر جو مرجعيت کي توہيں وشان کے خلاف ہيں تنقيد کرتے ہويے اھل حوزہ سے مطالبہ کيا کہ دنيا کي موجودہ ضرورتوں کو پورا کرنے کے سلسلے ميں قدم اٹھاييں ?
آيت الله يزدي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مدرسين حوزه علميه قم کونسل کے سربراہ ، آيت الله محمد يزدي نے اتوار کي شام ميں دوره تخصصي ولايت فقيہ ميں شرکت کرنے والے طلاب وعلماء کے ايک گروپ سے مجلس خبرگان رھبري کے افس ميں ملاقات کي اس ملاقات ميں اپ نے عيد غدير ومباہلے کي مبارک باد ديتے ہوے دين مبين اسلام ميں طرز حکومت پہ گفتگو کي ?

انہوں ںے زمانہ غيبت امام زمانہ عليہ السلام ميں دين مبين اسلام کے طرز حکومت کي جانب اشارہ کرتے ہويے کہا : تاريخ حاکميت ايمہ معصومين عليھم السلام ميں زمانہ غيبت ميں حکومت کي جانب متعدد بار اشارہ کيا گيا ہے اور ولايت فقيہ کے سلسلے ميں ايمہ معصومين عليھم السلام سے متعدد روايات موجود ہيں ?

آيت الله يزدي نے يہ بيان کرتے ہويے کہ عصر غيبت ميں حاکميت وحکومت فقہاء کے حوالے کي گيي ہے ياد دہاني کي : سب سے پہلي بات يہ ہے کہ فقہاء حاکم ہيں يا قاضي ، جو لوگ ولايت فقيہ کو نہي مانتے ان کے لحاظ سے رواتيں قضاوت کو بيان کرتي ہيں مگر بہت سارے فقہاء حکومت فقيہ کو بھي مانتے ہيں اور اسي بنياد پر انہوں نے اس حکومت کي حديں بھي بيان کي ہيں ?

انہوں نے تاکيد کي : الحمد للہ اس تيس سال کے عرصے ميں ولايت فقيہ پر خوب بحث کي گيي اور بہت سارے افاضل نے اس موضوع پر کتابيں تحرير کيں ، مقالات لکھے گيے اور شبہات کے جوابات ديے گيے ?

آيت الله يزدي نے يہ بيان کرتے ہويے کہ ان ساري فعاليتوں کے بعد بھي طرز حکومت اسلامي اور حاکميت ولايت فقيہ شناختہ شدہ نہي ہے کہا : رھبر معظم انقلاب اسلامي نے بارہا وبارہا تاکيد کي ہے کہ ديني جمھوريت يعني ديني تعليمات و بنيادوں کے تحت عوام کي حکومت عوام پر ?

انہوں نے اس بات پر زور ديتے ہويے کہ حوزہ علميہ نظام کو درپيش ضرورتوں کو پورا کرے ياد دہاني کي : اميد ہے کہ حوزات علميہ کے اساتذہ اور مراجع کرام امت اسلامي کودرپيش مباحث پر گفتگو کريں گے اور جوانوں کي صلاحيتوں کو برو کار لاييں گے ?

مدرسين حوزه علميه قم کونسل کے سربراہ نے بعض ان امور پر جو مرجعيت کي توہيں وشان کے خلاف ہيں تنقيد کرتے ہويے اھل حوزہ سے مطالبہ کيا کہ دنيا کي موجودہ ضرورتوں کو پورا کرنے کے سلسلے ميں قدم اٹھاييں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬