26 November 2011 - 17:22
خبر کا کوڈ: 3478
فونت
نجف کے امام جمعہ :
رسا نيوزايجنسي - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عربي معاشرے کو ثقافت اھل بيت سے اشنا ہو نے کي تاکيد کي ?
حجت الاسلام قبانچي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، نجف کے امام جمعہ ، حجت الاسلام سيد صدرالدين قبانچي نے مبلغين کے بيسويں اجتماع سے جو نجف اشرف ميں منعقد ہوا جوانوں کو حوزات علميہ ميں انے کي دعوت ديتے ہوئے کہا : ھم ائندہ پانچ سال تک عراق ميں 5 هزار عالم دين کے ضرورت مند ہيں تاکہ صدام کي توسط حوزہ علميہ اورعوام کے درميان ايجاد کردہ فاصلے کو کم کر سکيں ?

انہوں نے مزيد کہا : عراق ميں موجودہ خلاء کو پر کرنے اور ملک ميں ديني ذمہ داريوں کو بخوبي انجام دينے کے بعد علماء عربي ممالک ميں اپني ذمہ داريوں کو بخوبي انجام دے پائيں اور پيغام اھل بيت عليھم السلام سے عربي معاشرے کو اشنا کرسکيں ?

حجت الاسلام قبانچي نے شيعت سے متعلق فرانس ميں کتاب کے منتشر کئے جانے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : فرانس کے ايک معروف مصنف نے شيعت کے متعلق کتاب لکھي ہے جس ميں اس نے شيعوں کي اھل بيت عليھم السلام سے محبت کا تذکرہ کيا اور برسوں کے بعد بھي واقعہ کربلا اور شھادت امام حسين عليہ السلام پر گريہ وزاري اور مجلسوں کے انعقاد کو تعجب انگيز بيان کيا ہے ?

نجف اشرف کے امام جمعہ نے مزيد کہا : اس کتاب ميں لکھي گئي باتوں ميں سے اھم بات يہ ہے کہ اس نے حضرت ابا عبد اللہ الحسين عليہ السلام سے شيعوں کي حد سے زيادہ وابستگي کو ان کي طاقت کا سبب بيان کيا ہے ?

انہوں نے کہا : فرانس کے اس مصنف نے تاکيد کي ہے کہ شيعہ ھرگزکمزور نہي ہوسکتے اور برسوں کے ظلم وستم کے باوجود انہيں کوئي مٹا نہ سکا اور انہوں نے کسي کے سامنے سرتعظيم خم نہي کيا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬