حجت الاسلام حسن ظفر نقوي:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے مرکزي ترجمان حجت الاسلام حسن ظفر نقوي نے چورنگي سانحے کے بعد مشتعل عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ملت جعفريہ پاکستان متحد ہوکر ناصبي وہابي دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے سينہ سپر ہوجائيں ?
انہوں نے مزيد کہا: اگرناصبي وہابي دہشت گردوں کو في الفور سزا نہ دي گئي تو کل سے ايم اے جناح روڈ پر دھرنا ديا جائے گا ?
حجت الاسلام حسن ظفر نقوي نے تمام شيعہ ملي و قومي تنظيموں کا ايک اہم اجلاس طلب کرکے شہداء کے نماز جنازہ کے بعد آئندہ کي حکمت عملي کے وضع کئے جانے کي خبر ديتے ہوئے کہا : ناصبي وہابي حملہ آوروں کو سزا ملنے تک زبر دست احتجاجي تحريک جاري رکھيں گے ?
واضح رہے کہ کل سہہ پہر کو کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوي کے ناصبي وہابي دہشت گردوں نے سر عام فائرنگ کر دو شيعہ نوجوانوں کو شہيد اور تين کو زخمي کر ديا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے