
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جارڈن پارليہ مينٹ کے ممبروں نے گذشتہ روز شام کے داخلي امور ميں غيروں کي مداخلت پر اپني مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے متحدہ عرب کو شام کے بحراني حالت ميں اپنے موقف کي بازنگري و شام کے مختلف گروپ کے درميان ا?پسي يکجہتي ايجاد کرنے ميں مدد کرنے کي دعوت دي ہے ?
جارڈن پارليہ مينٹ کے ممبرون نے عربوں کو شام کي حالات اور علاقہ ميں پيش ا?نے والي اس کے نتائج سے ہوشيار رہنے کي تاکيد کرتے ہوئے ا?ئيندہ پيش ا?نے والي سازش کي طرف توجہ دلائي اور وضاحت کي : عرب متحدہ نے نہ صرف شام کي بحراني حالات کے لئے مناسب راستہ پيش کيا بلکہ عرب کے درميان شام کے اس مسئلہ کو حل کرنے کے بجائے اس کو ايک عالمي مسئلہ ميں تبديل کرنے کا سبب بني ہے ?
اسي سلسلہ ميں جارڈن پارليہ مينٹ کے ممبر عبدالکريم ابوالهيجا نے شام کے حکومتي ٹيلي ويزن ميں ہوئے گفت و گو ميں شام کے دشمنوں کي طرف سے اس ملک کے مسئلہ کو عالمي مسئلہ بنا کر ناٹو فوج کي دخالت کے لئے راستہ ھموار کرنے کي سازش کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي : جارڈن کي قوم شام ميں غيروں کي مداخلت کي مذمت کرتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے