19 December 2011 - 16:11
خبر کا کوڈ: 3560
فونت
آيت الله جوادي آملي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے کہا : گناہ ا?لودگي کي طرح ہے، انسان کو چاہئے کہ اگر گناہ کي طرف نگاہ اٹھے تو اس پر نفرت کي نگاہ کرے تا کہ اس سے ذريعہ امر بالمعروف اور نہي عن المنکر ہو سکے جس کے ذريعہ اس طرح کے مشکلات حل ہو جائيں?
حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے بزرگ استاد حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي نے علماء و طلاب کے درميان اس اشارہ کے ساتھ کہ امر بالمعروف جاھل کي تعليم نہي ہے بلکہ جانتے ہيں کہ ايک جانکار و عامد شخص کسي بھي عذر کے بغير گناہ کرتا ہے وضاحت کي : اس امر بالمعروف و نہي عن المنکر کي ذمہ داري کو انجام نہ دينے والا شخس گناہ اور سزا کا مستحق ہوگا ?

حوزہ علميہ قم کے استاد اخلاق نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امر بالمعروف و نہي عن المنکر چار حصہ ميں تقسيم ہوتا ہے جس کا دو حصہ عمومي نفرت جو چہرہ سے نمايا ہوتا ہے اور خدا کے احکامات پر عمل کرنا سبھوں پر واجب ہے بيان کيا : قدرت کے ساتھ گناہ سے دوري کرنا ، خاص کر کے حکومت سے مخصوص ہے?

حضرت آيت الله جوادي آملي نے اپني تقرير ميں نھج البلاغہ کے خطوط نمبر ?? کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : کسي بھي مطالب کو قبول کرنا يا اس کو رد کرنے کے لئے برھان و دليل کي ضرورت ہے اور کلام خدا کے مطابق وہ لوگ جو قرا?ن مجيد کے ا?يات کو بغير کسي دليل کے قبول نہي کرتے اور اس کا انکار کرتے ہيں وہ اھل جہنم ميں سے ہونگے?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬