24 December 2011 - 11:49
خبر کا کوڈ: 3576
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ قائد ملت جعفريہ پاکستان نے کوئٹہ ميں ہزارہ ٹائون بروري کے رہائشي علي حسين کي نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کيا?
قائد ملت جعفريہ پاکستان کي طرف سے دہشت گردي کي مذمت

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفريہ پاکستان حجت الاسلام سيد ساجد علي نقوي نے کوئٹہ ميں ہزارہ ٹائون بروري کے رہائشي علي حسين کي نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کيا?

ساجد علي نقوي نے اپنے اس بيان ميں اس واقعہ کي مذمت کي ہے اور شہيد کے لواحقين سے اظہار تعزيت و ہمدردي کرتے ہوئے قاتلوں کي فوري گرفتاري اور انہيں عبرتناک سزا دينے کا مطالبہ بھي کيا ہے تا کہ عوام امن و سکون کا سانس لے سکيں اور ملک بھر خاص طور پر کوئٹہ شہر سے بدامني و دہشت گردي کا خاتمہ ہوسکي?

دريں اثنا حجت الاسلام ساجد نقوي نے پاک فضائيہ کے سابق سربراہ ايئر مارشل نور خان او رٹيکسلا کے ممتاز عالم دين مولانا طاہر علي جان کے والد محمد جان کي وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگواروں سے تعزيت اور مرحومين کي مغفرت کے لئے بھي خصوصي دعا کي ہي?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬