24 December 2011 - 17:08
خبر کا کوڈ: 3579
فونت
کل ظہر کے بعد ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ ا?ل خليفہ حکومت کي فوج نے الوفاق اسلامي تنظيم بحرين کي بلڈنگ پر گوليوں کي بارش کي جس کي وجہ سے اس تنظيم کے بعض علماء شديد دم گھٹنن کے شکار ہو گئے ?
الوفاق تنظيم بحرين کي بلڈنگ پر گوليوں کي بارش

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ا?ل خليفہ حکومت کي سلامتي فوج نے کل الوفاق تنظيم بحرين جو اس حکومت کي سب سے بڑي مخالف پارٹي ہے اس کي بيلڈنگ پر حملہ کيا اور شديد گولہ باري اور ا?نسو گيس و دم گھٹنے والے گيس کا استعمال کيا?

بحرين کے باشندہ کل ظہر کے بعد پر امن اجتماع کے لئے تيار ہو رہے تھے اور اس مقام پر پہوچنے کي کوشش ميں تھے جہان ان کو جمع ہونا تھا کہ ا?ل خليفہ کي فوج نے ان پر حملہ کر ديا اور ان کو نست ونابودي کے کگار پر پہوچايا ?

گولہ باري اور دم گھٹنے والي گيس مخالفين کے علاقہ ميں اور جس بيلڈينگ ميں الوفاق اسلامي تنظيم کے رہنما موجود تھے جاري رہا اور ساتھ ہي ساتھ مسلسلہ سلامتي فوج کي طرف سے تنظيم کي بيلڈينگ ميں بھي فائيرينگ و گيس و گولہ باري کا سلسلہ جاري رہا ?

حجت الاسلام شيخ حسين الديهي نے اس رونما ہوئے حادثہ کے سلسلہ ميں بيان کرتے ہوئے کہا : ھم لوگ وہ قوم ہيں جو کبھي شکست نہي کھا سکتے اور کبھي بھي اپنے مقصد سے پيچھے نہي ہٹنے والے اور يہ تمام وحشيانہ نشت ونابودي ھمارے ارادہ اور عزم کو مستحکم و قوي کرتے ہيں تاکہ ھم اپنے قومي حقوق اور اس کي حفاظت کے لئے ڈٹے رہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬