
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے مفتي شيخ علي جمعہ نے سومالي ملک کے بعض حکام جو لوگ قاھرہ تشريف لائے تھے ان سے ملاقات ميں شيخ نے تکفيري پارٹي کے مقابلہ کے لئے خود کو تيار ہونے کي خبر دي ہے ?
وہ سومالي ميں تکفيري پارٹي کي منحرفانہ کارکردگي کي وجہ سے سخت فکر مند تھے تاکيد کي کہ ميں تيار ہوں سومالي قوم کي مدد کے لئے ميں وہاں ان کے ساتھ حاضر رہوں تا کہ تفکيري پارٹيوں کي طرف سے منحرف نظريہ شايع کرنے کا مقابلہ کر سکوں ?
شيخ علي جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ بيان کيا کہ سومالي ميں اسلامي ادارہ تعمير کي جائے جو اس ملک ميں معتدل اسلامي شناخت کے وسعت ميں مدد کرے گا اور نادرست فکر اور گمراہ کرنے والے شبہات سے پرھيز کيا جائے ?
سومالي حکام نے بھي اظہار اميد کي ہے تا کہ مصر کے الازھر اور دارالافتاي اور اس ملک کے دوسرے تمام ديني ادارے پورے افريقا خاص کر سومالي ميں اسلام مبين کي اشاعت ميں پوري طور سے مدد کر سکيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے