02 January 2012 - 19:01
خبر کا کوڈ: 3613
فونت
مصر کے اخوان المسلمين:
رسا نيوز ايجنسي ـ اخوان المسلمين تحريک مصر نے اعلان کيا ہے کہ کسي بھي بنا پر صہيوني حکومت کو قانوني رياست کا درجہ نہي دونگا ?
رشاد بيومي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اخوان المسلمين تحريک مصر نے ان کے سلسلہ ميں شايع ہوئے افواہ کہ صہيوني حکومت سے تعلقات بہال کرنے کا ارادہ ہے اس افواہ کے خلاف تاکيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسي بھي بنا پر ھم لوگ اس حکومت کو قانوني رياست کا درجہ نہي دے سکتے ?

اخوان المسلمين تحريک مصر کے نائب رہنما رشاد بيومي نے الحيات نيوز پيپر لندن سے ايک اينٹرويو ميں مذکورہ خبر کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : کيا قدرت کے حصول کے لئے صرف اسرائيل کي حکومت کو قانوني رياست تسليم کرنا کافي ہے ؟ يہ امر قابل قبول نہي ہے اور ھم لوگ کسي بھي صورت ميں اس شرط کو قبول کرنے کے لئے حاضر نہي ہيں کہ غاصب اسرائيل حکومت کو قانوني رياست قرار ديا جائے ?

انہوں نے وضاحت کي : صہيوني حکومت، دشمن ، غاصب، اور ظالم و مجرم ہے اور اس طرح کي حکومت کو قبول کرنا اور اس سے تعلق رکھنا کوئي معني نہي رکھتا ہے ?

اخوان المسلمين کے سينئر ممبر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اس تحريک کا کوئي بھي ممبر غاصيبوں کے ساتھ مذاکرہ يا گفت و گو کا حق نہي رکھتا ہے وضاحت کي : ميں خود کو بھي اس کي اجازت نہي ديتا ہوں کہ اس قاتل حکومت کے حکام کے ساتھ بيٹھک ميں شرکت کروں اور کبھي بھي اس حکومت کے ساتھ کوئي تعاون نہي کرونگا?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬