
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اهل البيت(ع) شيعي ادارہ کے ذمہ دار عبد الله جفريونو نے اس سلسلہ ميں کہا : ايک گروہ نے اس اسکول پر حملہ کرتے ہوئے شيعوں کے تعليمي مرکز کو نذر ا?تش کر ديا ?
قابل ذکر ہے حملہ کرنے والے افراد لاٹھي ڈنڈہ اور پتھر کے ساتھ اس اسکول کے مکان اور اس ميں زير تعليم طالب علموں پر حملہ کيا، اور وہ لوگ شيعوں کے خلاف نعرہ بھي لگا رہے تھے ?
انہوں نے سلامتي سيکورٹي پر تنقيد کرتے ہوئے کہا : پليس اس واقعہ کے رونما ہونے سے پہلے اس کي خبر رکھتا تھا اس کے باوجود پليس نے اس کے روک تھام کے لئے کسي بھي طرح کا کوئي قدم نہي اٹھايا ?
جفريونو نے وضاحت کي : علاقہ کے شدت پسند گروہ کي طرف سے شيعوں پر کافي دنوں سے دباؤ تھا اور ھميشہ ان کي دھمکيوں کا نشانہ بننا پڑتا رہا ہے ?
اس اسکول کے سربراہ سيد محمد علوي نے کہا : ھم لوگ شيعوں اور اھل سنت برادر کے ساتھ اتحاد کو اپنے اوپر واجب جانتا ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ يہ حملہ شدت پسند وہابي گروہ نے انجام ديا ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : شدت پسند وہابي جن کا امريکا سے شديد تعلق ہے اسلامي امت کے درميان اختلاف پھيلانے کي غعض سے اس طرح کا سازشانہ عمل انجام دے رہا ہے ?
قابل ذکر ہے دنيا ميں مسلمانوں کي بڑي ا?بادي ملک ميں سے ايک انڈونيزي ہے جس ميں دو ملين شيعہ زندگي بسر کر رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے