آيتالله مکارم شيرازي؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے اپنے فقہ کے درس خارج کي ابتداء ميں عراق اور شام ميں دہشت گردوں کي طرف سے بم دھماکہ کي وجہ سے عراق اور شام ميں امام حسين عليہ السلام کے پاک زائيرين کي شھادت واقع ہوئي جس کي انہوں نے شديد مذمت کي?
انہوں نے وضاحت کي : ميرے عقيدہ کے مطابق اس زمين پر سب سے بے رحم لوگ مغربي دنيا کے لوگ ہيں کيونکہ سب پر واضح ہے کہ اس طرح کا درد ناک و انسانيت کے خلاف جرم تاريخ ميں نہي پائي جاتي ہے، امريکا اور اسرائيل اور بعض عربي ممالک کا بھي اس حادثہ ميں ہاتھ ديکھنے کو ملتا ہے، وہ لوگ اپنے مادي مفاد کي بنا پر ھر طرح کے گندے کام کرنے کو تيار ہيں حتي خون کي نہر بھي جاري کر رکھي ہے اور اپنے غير شرعي مفاد کے حصول کے لئے بے گناہوں کو ٹکڑا ٹکڑا کرنے ميں کوئي کمي باقي نہي رکھي ہے?
حوزہ علميہ قم ميں فقہ خارج ہے استاد نے اس بات کا اظہار کيا ہے : دشمنوں کي سب سے پہلي کوشش ملک کے اندر داخلي جنگ برپا کرنا ہے اور ان کو کمزور اور ا?پس ميں جدا کرنا ہے تا کہ اپنے ناپاک مقصد کو حاصل کر سکيں، تمام مسلمانوں کو ہوشيار رہنے کي ضرورت ہے تا کہ ان کے ان ناپاک مقصد کو ناکام کيا جائے?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے وضاحت کي: تمام دنيا کے بيدار ضمير کو چاہيئے کہ اس کالي کرتوت کے عاملين کي مذمت کريں اور يقينا يہ کام بے اثر نہي رہے گا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے